
🌹《IMAANI TAZKIRA》🌹
February 16, 2025 at 07:05 AM
🌹ایمانی تذکرہ کی پیشکش🌹
اے اللہ ! ہمیں رمضان المبارک اس حال میں نصیب فرما کہ ہماری روح زیادہ پاکیزہ ہو، دل زیادہ پرہیزگار ہو اور عمل زیادہ بلند ہو، آمین یا رب العالمین