🌹《IMAANI TAZKIRA》🌹
February 25, 2025 at 06:05 AM
🌹ایمانی تذکرہ کی پیشکش🌹
{آپ سے دعاؤں کی درخواست}
⭐️ناظرین (پڑھنے والے) سے لجاجت (عاجزی) سے درخواست ہے کہ رمضان المبارک کے مخصوص اوقات میں جب آپ اپنے لیے دعا فرمائیں تو اس سیہ کار (گناہ گار) کو بھی شامل فرمائیں کیا بعید ہے کہ کریم آقا تماری مخلصانہ دعا سے مجھ کو بھی اپنی رضا اور محبت سے نواز دیں، جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
چشمئہ فیض سے گر ایک اشارہ ہوجائے
لطف ہو آپ کا اور کام ہمارا ہوجائے
والسلام
آپ کا دوست طارق مرچنٹ
ممبئی انڈیا
ایمانی تذکرہ
👍
1