
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
February 4, 2025 at 02:55 PM
رانی پور کی حویلی میں مبینہ ریپ کے بعد قتل کی گئی فاطمہ کے والدین نے ملزمان سے صلح کرلی
اگست 2023 میں پیر اسد شاہ کی حویلی میں کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کی ویڈیو وائرل ہونے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکےگرفتار کیا گیا تھا
#sndhmatters #fatimafariro
https://sindhmatters.com/9142