✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
February 13, 2025 at 02:23 AM
*نبی ﷺ* سے عشق کا دعویٰ سر آنکھوں پر مگر اے دوست! "*محبت* " کیا عمل کی قید سے آزاد ہوتی ہے ہم ایسے " *خود غرض عشاق*" ہیں جن کو "*اطاعت*" بھول جاتی ہے "*شفاعت*" یاد ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ شاعر: مرشدی شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ
😢 1

Comments