
✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
February 13, 2025 at 11:44 AM
امام شافعی رحمہ اللّٰہ تعالٰی نے روایت ذکر فرمائی ہے کہ: پانچ راتوں میں دعا زیادہ قبول ہوتی ہے: جمعہ کی رات، عید الاضحی کی رات، عید الفطر کی رات، ماہِ رجب کی پہلی رات اور پندرہویں شعبان یعنی شبِ برأت کی رات۔ (الأُمّ: العِبَادَة لَيْلَة الْعِيدَيْنِ)
آنے والی رات شبِ برأت کی بھی ہے اور شبِ جمعہ کی بھی!
✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
❤️
👍
2