
✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
February 16, 2025 at 02:03 AM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *17 شعبان 1446ھ* 💎
🔖 *16 فروری 2025ء* 💎
🔖 *04 پھاگن 2081ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄
💦 *علم اور عمر رضی اللہ عنہ!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ کے ارشاد کا مفہوم: میں سویا ہوا تھا کہ میرے پاس دودھ کا ایک پیالہ لایا گیا اور میں نے اس میں سے پیا ، یہاں تک کہ میں نے سیرابی کا اثر اپنے اطراف میں نمایاں دیکھا ۔ پھر میں نے اس کا بچا ہوا حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیا جو صحابہ وہاں موجود تھے ، انہوں نے پوچھا کہ یا رسول اللہ (ﷺ) ! آپ نے اس کی تعبیر کیا لی ؟ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ علم مراد ہے ۔*🔹
📗«صحیح بخاری-7007»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❤️
👍
2