
✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
February 16, 2025 at 12:44 PM
*انسان کے ساتھ یہ المیہ ہے کہ ہر وہ شے جو اسے حاصل ہو جاتی ہے اپنی کشش کھو بیٹھتی ہے اور ہر وہ چیز جو اسے حاصل نہیں ہوتی اسے پانے کے لیے تڑپتا رہتا ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ قناعت اور اطمینان خود بھی مادی چیزیں نہیں ہیں اور مادی چیزوں سے یہ حاصل بھی نہیں ہوتیں۔ اس کا تعلق انسان کے اندر سے ہے ' دل سے ہے ' روح سے ہے. چنانچہ باہر کی چیزوں سے ان کے پیدا ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، قناعت اور اطمینان کا تعلق قلب و روح سے ہے اور یہ اگر پیدا ہوں گی تو اندر سے قلب و روح سے پیدا ہوں گے*
😢
1