✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
February 17, 2025 at 02:41 AM
*ملفوظاتِ حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ* *ہوس کبھی پوری نہیں ہوتی* ارشاد فرمایا کہ حرص کے تقاضے پر عمل کرنے سے جی بھر نہیں سکتا کیونکہ انسان کا طبعی خاصہ ہے کہ اگر اس کے پاس مال کے دو جنگل بھی ہوں جس میں سونا چاندی پانی کی طرح بہتے ہوں پھر بھی وہ تیسرے کا طالب ہوگا۔ پس یہ خیال ہی غلط ہے کہ ہوس کے پورے کرنے سے ہوس بجھ جائے گی بلکہ اس کو جتنا پورا کرو گے اتنا ہی بڑھے گی۔ انسان کی ہوس کے پیٹ کو مٹی کے سوا کوئی چیز نہیں بھر سکتی۔ (۳۱۳ اشرفی جواہرات، صفحہ ۸۹)
❤️ 1

Comments