
✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
February 21, 2025 at 12:42 PM
”اللہ کی قسم! کسی شخص کو اسلام کے بعد خوب صورت و خوب سیرت، محبت کرنے والی گھریلو خاتون سے بڑی کوئی دولت نصیب نہیں ہوئی۔ اور اللہ کی قسم! کسی شخص کو شرک کے بعد بد اخلاق و تیز زبان عورت سے بڑی کوئی آفت نہیں پہنچی۔“
(أمير المؤمنين سیدنا عمر بن الخطاب رضي الله عنه)
❤️
👍
4