✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
February 22, 2025 at 05:57 AM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *23 شعبان 1446ھ* 💎
🔖 *22 فروری 2025ء* 💎
🔖 *10 پھاگن 2081ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄
🍃 *پڑوسی کا حق!*
🔹 *ابورافع رضی اللہ عنہ نے سعد بن مالک رضی اللہ عنہ کو ایک گھر چار سو مثقال میں بیچا اور کہا کہ اگر میں نے نبی کریم ﷺ سے یہ نہ سنا ہوتا کہ پڑوسی حق پڑوس کا زیادہ حق دار ہے تو میں آپ کو یہ گھر نہ دیتا (اور کسی کے ہاتھ بیچ ڈالتا) ۔*🔹
📗«صحیح بخاری-6981»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙