✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
February 22, 2025 at 06:03 AM
🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀 شیطان وسوسے کے ذریعے انسان کو بہکاتا ہے اپنے وساوس کو قابو کرنا سیکھیں کیونکہ فطری طور پر بغیر ارادے کے وساوس کا آنا تو ویسے ہی معاف ہے لیکن جن وساوس پر انسان اللّٰہ کی پناہ نہ پکڑے اور اس پر سوچ و بچار ہی کرتا جائے ایسے وساوس مسلسل رہیں تو ذہنی و قلبی پاکیزگی ختم کر دیتے ہیں اور اگر ان پر عمل ہو جائے تو گناہوں کے ارتکاب کا سبب بنتے ہیں پس جسے اپنے نفس اور شیطان سے فتح پانی ہو اسے چاہیے برے وسوسے کو شکست دے
👍 😢 2

Comments