
✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
February 22, 2025 at 12:42 PM
"اگر تم دیکھو کہ تمہارا دل قرآن سے اثر قبول نہیں کر رہا تو اپنے نفس کا محاسبہ کرو اور اسے موردِ الزام ٹھہراؤ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ اگر یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل کیا جاتا تو وہ پاش پاش (ریزہ ریزہ) ہو جاتا۔"
- شیخ محمد بن صالح العثیمین رح
(العقيدة الواسطية (٤٤٠)
❤️
2