✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
February 23, 2025 at 12:06 PM
کرکٹ کا فتنہ ایک لکڑی کے ٹکڑے اور گیند نے اربوں نوجوانوں کے دماغ گھما کے رکھے ہیں، اہم امور کو پس پشت ڈال دیا جاتا ہے یہاں تک کہ فرض نماز کو بھی، اور جب پاک انڈیا کا میچ ہو تو لوگ اسے حق و باطل کی جنگ سمجھتے ہیں آج بھی نوجوان اسکرین کو تکتے رہیں گے اور آخر میں کچھ ہاتھ نہیں آئے گا
😢 👍 3

Comments