✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
February 23, 2025 at 03:18 PM
"تم علماء کے مستقبل کو تولتے ہو دنیا کے اعتبار سے جبکہ ہم علماء کے مستقبل کو آخرت کے اعتبار سے تولتے ہیں---!
سوال یہ نہ کرو کہ طلباء و علماء کا مستقبل کیا ہو گا بلکہ سوال یہ کرو کہ اگر طلباء و علماء نہ ہوں تو ہمارا مستقبل کیا ہوگا---؟!"
🎙️(علامہ عبدالله ناصر رحمانی حفظه الله)
👍
1