✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
February 24, 2025 at 12:36 PM
🎙️‏شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ فرماتے ہیں ... "انسان جب ایک نیک عورت سے نکاح کرتا ہے تو خوشحال زندگی بسر کرتا ہے خواہ وہ غریب ہی کیوں نہ ہو" 📚 || الاتحاف ٨٥٨ || (یہاں نیک عورت سے مراد فقط تہجد و نوافل اور وظائف پڑھنے والی نہیں بلکہ نیک عورت وہ ہوتی ہے جو عبادات کے فرائض کے ساتھ ساتھ اخلاق کے فرائض بھی نبھائے، جس میں شوہر کا احترام اور اطاعت اور اس کی شکر گزاری ،اس کے رشتے داروں کی عزت کرنا، اور خوبصورت رویہ رکھنا یہ سب نیکی کے اعلی درجے شمار ہوتے ہیں)

Comments