✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
February 25, 2025 at 12:11 PM
ایک لڑکے کی شادی ہوئی اس سے کسی نے پوچھا کہ آپ کو جہیز میں کیا کچھ ملا،کچھ دیر سوچنے کے بعد لڑکے نے دلہن کا ہاتھ پکڑا اور کھڑا ہو گیا لڑکے نے کہا کہ آج مجھے ایک ایسی نعمت مل گئی ہے جو سب نعمتوں سے بڑھ کر ہے ،ایک باپ نے مجھے اپنے جگر کا ٹکڑا دے دیا ہے ،ایک ماں نے اپنے آنگن کی رونق مجھے دے دی ہے کیا کوئی چیز ایسی نعمت سے بڑھ کر ہو سکتی ہے؟
👍
❤️
😭
6