✨🔹صِرَاطِ مُسْتَـقِيْم🔹✨
March 1, 2025 at 12:58 PM
*خزائیں خود میں رکھنا اور بہاریں بانٹتے پھرنا کہا آسان ہوتا ہے___🌹🖇️*
اگر مضبوط لوگ بدل گئے ہیں تو یقینا وجہ نہیں وجوہات ہوں گی___🪔
کوئی درد جو وہ اکیلے سہتے رہے ہیں۔
کچھ الفاظ جو ذہن میں پیوست ہوچکے۔
کئی رویے جن کی یاد بھی تحقیر آمیز ہو۔
چند تکلیف دہ لمحے جنہیں تنہا بسر کیا۔
اور مشکلات جنہوں نے مل کر ہر منافق رشتے اور تعلق سے آزاد کر دیا۔ بقول شاعر
*اتنی ہوئی مشکل کہ آساں ہو گئی🖇️🥀*
✒️بنت عائشہ ھدٰی عزیز
❤️
1