🌹دین سیکھیں💫 اور سکھائیں ♥️DEEN SIKHE Aur SIKHAYEN 🌹
🌹دین سیکھیں💫 اور سکھائیں ♥️DEEN SIKHE Aur SIKHAYEN 🌹
February 23, 2025 at 11:29 PM
سرور کائنات ﷺ نے اِرشاد فرمایا ۔ ۔ *لَوْ کُنْتُ آمِرًا اَحَدًا اَنْ یَّسْجُدَ لِاَحَدٍ لَاَمَرْتُ المَرْاَۃَ اَنْ تَسْجُدَ لِزَوْجِہَا* ۔ ۔ *اگر میں کسی کو کسی کے لئے سجدہ کا حکم دیتا تو عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے* ۔ ۔ (ترمذی،ج2،ص386،حدیث:1162)

Comments