
Grow Gardening Green
February 2, 2025 at 07:26 AM
مستقبل کا درخت
جسکی لکڑی، پتے ،پھول ہر چیز کام کی ھے. دنیا کا مہنگا ترین شہد پلونیا کے پھولوں سے تیار ہوتا ھے
اس وقت پلونیا کی ایک مربع فٹ لکڑی کی قیمت 100 سے 200 امریکی ڈالر ھے.
پالونیا Tementosa Paulownia
ہمارے پاس پلونیا(Paulownia Tementosa) کی ہائبرڈ ورائٹی FTR 2015 کی فریش جڑیں دستیاب ہیں یہ سب سے جدید ورائٹی ھے جو سرد اور گرم دونوں علاقوں میں کامیاب ھے. یہ جڑیں تاجکستان سے براستہ افغانستان امپورٹ کی جارہی ہیں. پلونیا
👈قیمت 250 روپے (1 جڑ)
👈کیش آن ڈلیوری آل پاکستان
👈ڈلیوری چارجز 200 روپے
آرڈر دینے سے پہلے تحریر مکمل پڑھ لیں. جڑ سے لگانے کا طریقہ کسٹومر کو واٹس ایپ کردیا جائے گا
پلونیا کو جڑ سے اگانا سب سے آسان ھے. جڑ سے اگنے کا تناسب 90 ٪ ہوتا ھے جبکہ بیج سے صرف 10٪
پوری دنیا خصوصاً چائنا، امریکہ، انگلینڈ، اسرائیل، انڈیا، نیپال، اردن، روس، مصر یورپ پلونیا کے جنگلات لگا رہے ہیں. اور اسکی وجہ اسکا تیزی سے بڑھنا اور پائیدار سیدھی لکڑی ھے. وزن میں ہلکی اور لچکدار
پاکستان کے تقریباً تمام علاقوں میں کاشت کیا جاسکتا ھے اور پنجاب کے پی کے میں اسے لگایا گیا ھے. اور کامیابی سے گرو کر رہا ھے. یہ مستقبل کا سب سے نفع بخش پودا ثابت ہوگا
پلونیا دنیا کا سب سے تیزی سے بڑھنے والا درخت ھے اور سالانہ 15 سے 18 فٹ تک بڑھ سکتا ھے. اور 70 فیٹ تک لمبا ہوسکتا ھے. 3 سال بعد سے سیل کرنے لیے تیار ہوتا ھے. ماحول دوست درخت ھے. نارمل پانی لیتا ھے اور اسکے پتے میٹھے ہوتے ہیں جو جانور شوق سے کھاتے ہیں. یہ سیدھا بڑھتا ھے اور لکڑی میں گانٹھ بھی نہیں بنتی. پاپولر کی نسبت یہ پودا 3 گنا زیادہ تیزی سے بڑھتا ھے. موسم بہار میں یہ پھول3سے بھر جاتا ہے اور پھولوں کی خوشبو پورے علاقے میں پھیل جاتی ھے. سردیوں میں یہ پتے گرا دیتا ھے
پلونیا کی لکڑی ہلکی اور انتہائی مضبوط ہوتی ھے. یہ جلدی آگ بھی نہیں پکڑتی اسی لیے اسے فائر پروف درخت کہا جاتا ھے. ہلکی اور پائیدار ہونے کی وجہ سے دنیا میں اسکی بہت مانگ ھے. اس کی لکڑی کو بحری جہازوں میں، میوزک کے آلات اور فرنیچر بنانے میں استعمال کیا جارہا ھے.
👈قیمت 1 جڑ 250 روپے
👈100 یا زائد جڑ کے آرڈر پر ہول سیل ریٹ