
Codanics
February 10, 2025 at 07:20 PM
ڈاکٹر عمار طفیل ایک ماہر ڈیٹا سائنٹسٹ ہیں اور اپنے یو ٹیوب چینل پر پائتھن کا چلہ کرواتے ہیں. آج انکا سیشن رات 11 بجے ضرور اٹینڈ کریں اور جانئیے کہ آپ ڈیٹا سائنس میں کیسے کیریئر بناسکتے ہیں اور جاب حاصل کر سکتے ہیں
https://mentoga.com/Zeeshan-ul-hassan-Usmani-3261/mega-session/166
Ye post Zeeshan bhai ne apnay channel per ki hy.
❤️
👍
😂
86