Ⲯ﹍︿﹍︿﹍ الکمونیا ﹍Ⲯ﹍Ⲯ﹍︿﹍☼
Ⲯ﹍︿﹍︿﹍ الکمونیا ﹍Ⲯ﹍Ⲯ﹍︿﹍☼
February 25, 2025 at 08:03 AM
ⲯ﹍︿﹍︿﹍ 𝙸𝚃𝙳𝚊𝚛𝚊𝚜𝚐𝚊𝚑 𝚀𝚞𝚒𝚣 𝟸𝟶𝟸𝟻 𝚄𝚙𝚍𝚊𝚝𝚎 ﹍ⲯ﹍ⲯ﹍︿﹍☼ 🅸🆃🅳🅰🆁🅰🆂🅶🅰🅷 🅰🅻🅺🅰🅼🆄🅽🅸🅰 ✧༺♥༻∞ زندگی کو ایک مختلف نقطۂ نظر سے دیکھیں ˚*∞༺♥༻✧ ─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─ `📢 New Message Alert` > 𝓘𝓣𝓓𝓪𝓻𝓪𝓼𝓰𝓪𝓱 𝓠𝓾𝓲𝔃 2025 𝓠𝓾𝓮𝓼𝓽𝓲𝓸𝓷 11 https://bit.ly/43cCUh0 '*مقابلے کی تفصیلات اور قواعد و ضوابط درج ذیل ہیں*:-' ① یہ مقابلہ 15 فروری 2025 سے شروع ہوگا اور 26 مئی 2025تک جاری رہے گا۔ ② روزانہ ایک سوال پوچھا جائے گا جسکا جواب 24 گھنٹے کے اندر اندر دینا ضروری ہوگا۔ ③ مقابلے کے فاتحین کا انتخاب پوائنٹ سسٹم کے تحت ہوگا، مقابلے کے اختتام پر سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والے ممبر کو پانچ ہزار 5000 روپیہ نقد انعام اور ای سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا جبکہ دوسرے نمبرپر آنے والے رکن کو اڑھائی ہزار 2500 روپیہ نقد انعام اور ای سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ '*مکمل تفصیلات اور قواعد و ضوابط اس لنک پر دیکھیں 👇*:' https://bit.ly/43cCUh0

Comments