FLW Channel
FLW Channel
February 20, 2025 at 09:24 AM
‏محترمہ علیمہ خان نے اج جیل کے سامنے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان ماشا اللہ سے انکی صحت سہی ہے انکے مخالف لوگ انکی صحت کے حوالے سے بہت غلط باتیں کر دیتے ہیں یہ سہی بات نہیں ہے علیمہ خان ‎#قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو

Comments