
FLW Channel
February 20, 2025 at 09:26 AM
جتنے ظلم وستم کرنے تھے
جتنی فسطائیت کرنی تھی کسی کو لانچ کرنا تھا
کسی کے تجریے سنے تھے کسی کا ضمیر خریدنا تھا
عمران خان کو جیل کے اندر پابندیاں لگانی تھیں وہ سب کچھ کر لیا آپ نے انکے ساتھ اور پارٹی کے ساتھ مگر وہ انسان آج بھی عوام کی دھڑکن ہے آپ اپنی ہار مان لیں
سہیل آفریدی
#قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو