Muhammad Zain Abbas Haideri
Muhammad Zain Abbas Haideri
February 10, 2025 at 10:04 AM
انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے موقع پر قم المقدسہ میں نکالی گئی ریلی کے مناظر (آج پورے ایران میں لوگ موسم کی پروا کیے بغیر ایک بار پھر ایک عظیم عوامی ریفرنڈم کو پوری دنیا کی بابصیر نگاہوں کے سپرد کرنے کے لیے میدان میں نکلے ہیں) https://www.facebook.com/share/v/1BNTcmeZDy/?mibextid=qi2Omg
❤️ 1

Comments