
Muhammad Zain Abbas Haideri
February 10, 2025 at 10:05 AM
🔰 آیت اللہ العظمیٰ شہید سید باقر الصدر کو جب انقلاب اسلامی کی کامیابی کی خبر ملی تو اپنے درس میں آپ نے فرمایا:
"اليوم انتصر موسى على فرعون وتحقّقت كافّة أحلام الأنبياء، اليوم أسقط آية الله الخميني حكومة الشاه۔"
آج حضرت موسیؑ، فرعون سے جیت گئے، آج تمام انبیاء کی آرزو پوری ہوئی کہ آج آیت اللہ خمینی نے شاہ کی حکومت گرا دی۔
#islamicrevolution #resistance #iran
❤️
3