Muhammad Zain Abbas Haideri
Muhammad Zain Abbas Haideri
March 1, 2025 at 03:57 PM
أَیُّهَا النَّاسُ إِنَّهُ قَدْ أَقْبَلَ إِلَیْكُمْ شَهْرُ اللَّهِ بِالْبَرَكَةِ وَ الرَّحْمَةِ وَ الْمَغْفِرَةِ شَهْرٌ هُوَ عِنْدَ اللَّهِ أَفْضَلُ الشُّهُورِ وَ أَیَّامُهُ أَفْضَلُ الْأَیَّامِ وَ لَیَالِیهِ أَفْضَلُ اللَّیَالِی وَ سَاعَاتُهُ أَفْضَلُ السَّاعَاتِ اے لوگو خدا کا مہینہ برکت، رحمت اور مغفرت کے ساتھ آرہا ہے، یہ ایک ایسا مہینہ ہے جو تمام مہینوں سے بہتر ہے، اس کے دن تمام دنوں سے بہتر اور اس کی راتیں تمام راتوں سے بہتر ہیں۔ اور اس کے ساعات و لحظات تمام ساعات و لحظات سے افضل ہیں۔ خطبہ شعبانیہ - رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Comments