FAIZAN GLOBAL RELIEF FOUNDATION UK
FAIZAN GLOBAL RELIEF FOUNDATION UK
February 2, 2025 at 04:16 PM
*رپورٹ: 92 نیوز* *برمنگھم۔ یوکے* *برمنگھم میں فلاحی اور سماجی خدمات کی تنظیم ایف جی آر ایف یوکے کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے رضاکاروں نے شرکت کی۔* *اس موقع پر ایف جی آر ایف یوکے کے نگران سید فضیل رضا عطاری کیا کہا تفصیلات اس رپورٹ میں۔* 👆🏻 *Facebook* https://www.facebook.com/share/v/1DfACVhHDj/
❤️ 2

Comments