
FAIZAN GLOBAL RELIEF FOUNDATION UK
February 7, 2025 at 09:21 AM
*برمنگھم یوکے 🇬🇧 میں دعوت اسلامی کے شعبہ ایف جی آر ایف کے تحت ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بزنس کیمونٹی اور دیگر شخصیات نے شرکت کی ،، ویلز نگران سید فضیل عطاری دامت برکاتہم العالیہ اور دیگر مبلغین نے اس شعبے کے حوالے سے لوگوں کو بتایا کہ :::*
(1) اب تک ہمارا شعبہ الحمدللہ عزوجل فلسطین ، ترکی ، ملاوی ، مراکش ، پاکستان اور دیگر ممالک میں خدمات سر انجام دے چکا ہے اور الحمدللہ مزید جاری ہیں۔۔۔۔۔
(2) اب تک 80 ہزار سے زائد خون کی بوتلیں ہماری طرف سے مریضوں کے لیے ڈونیٹ ہوچکی ہیں۔۔۔۔۔
(3) ہمارا یہ شعبہ موبائل ہیلتھ یونٹ کے ذریعے وہاں جاکر لوگوں کا علاج کرتا ہے جہاں ہسپتال نہ ہوں یا لوگوں کے لیے ہسپتال تک رسائی ممکن نہ ہو ،، اور الحمدللہ روزانہ 250 لوگوں کا فری علاج و معالجہ ہورہا ہے۔۔۔۔۔
(4) فلسطین میں الحمدللہ ہمارا کام پہلے سے جاری و ساری ہے اب ان شاءاللہ عنقریب ایف جی آر ایف کی جانب سے فلسطین میں ایک ہسپتال بننے جارہا ۔۔۔۔۔
(5) پوری دنیا میں دعوت اسلامی کی خدمات کو سراہتے ہوئے صرف 2024ء میں شعبہ ایف جی آر ایف کو یوکے گورنمنٹ کی جانب سے 8 ایوارڈز مل چکے ہیں الحمدللہ ❤️۔۔۔۔۔۔
❤️
🌹
5