Arshad Madani Official
Arshad Madani Official
February 12, 2025 at 06:09 AM
شب برات کے بارے میں رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”فَاِنَّ اللهَ تَعَالٰی یَنْزِلُ فِیْھَا لِغُرُوْبِ الشَّمْسِ اِلَی السَّمَاءِ الدُّنْیَا فَیَقُوْلُ: اَلَا مِنْ مُّسْتَغْفِرٍ فَاَغْفِرُ لَہ اَلَا مِنْ مُّسْتَرْزِقٍ فَاَرْزُقُہ، اَلَا مِنْ مُّبْتَلًی فَاُعَافِیْہِ، اَلَا کَذَا اَلَا کَذَا۔“ (مشکوٰة ص:۱۱۵) ترجمہ:…”شعبان کی پندرھویں رات کو اللہ تعالیٰ قریب کے آسمان پر نزول فرماتے ہیں، اور یوں پکارتے ہیں: کیا کوئی بخشش مانگنے والا ہے کہ میں اس کی بخشش کردوں، کیا کوئی رزق مانگنے والا ہے کہ میں اس کو رزق دوں، کیا کوئی مبتلائے مصیبت ہے جو اس مصیبت سے بچنے کی درخواست کرے، میں اس کو عافیت عطا کردوں، کیا کوئی فلاں قسم کا آدمی ہے، فلاں قسم کا آدمی ہے، ایک ایک ضرورت کا نام لے کر اللہ میاں پکارتے ہیں۔ تو اس رات میں کرنے کے دو کام ہیں، ایک تو جہاں تک ممکن ہوسکے عبادت کرو اور قرآن کریم کی تلاوت کرو، نماز پڑھنا سب سے افضل ہے، www.arshadmadani.com
❤️ 13

Comments