Arshad Madani Official
Arshad Madani Official
February 12, 2025 at 12:57 PM
یکساں سول کوڈکے نفاذ کے فیصلے کے خلاف عدالت پہنچی جمعیۃعلماء ہند. ہمیں ایسا کوئی قانون منظور نہیں جو شریعت کے خلاف ہو، مسلمان ہر چیز سے سمجھوتہ کرسکتا ہے لیکن اپنی شریعت اور مذہب سے ہر گز ہرگز کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتا ہے. اس اہم مقدمہ میں جمعیۃعلماء ہند کی طرف سے سینئرایڈوکیٹ کپل سبل پیش ہوں گے. یکساں سول کوڈ آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کے خلاف اور ملک کی یکجہتی و سالمیت کے لئے نقصاندہ ہے. مولانا ارشد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند... www.arshadmadani.com
❤️ 👍 17

Comments