
Masjid ʿAbdul-ʿAzīz Bin Bāz
February 15, 2025 at 06:11 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
قیامت اس وقت تک نہ آئے گی جب تک علم دین نہ اٹھ جائے گا اور زلزلوں کی کثرت نہ ہو جائے گی اور زمانہ جلدی جلدی نہ گزرے گا اور فتنے فساد پھوٹ پڑیں گے اور ھرج کی کثرت ہو جائے گی اور ھرج سے مراد قتل ہے ۔ اور تمھارے درمیان دولت و مال کی اتنی کثرت ہو گی کہ وہ ابل پڑے گا ۔
صحیح البخاری:1036