
Masjid ʿAbdul-ʿAzīz Bin Bāz
February 26, 2025 at 07:00 AM
*📖 Qur'an Tafsir & Translation Class – Today, InshaAllah! 📖*
*📖 قرآن تفسیر و ترجمہ کلاس – آج ہوگی، ان شاء اللہ! 📖*
🔖 خواتین کے لیے خصوصی کلاس
📅 دن: بدھ اور جمعرات
⏰ اوقات کار : شام 4:00 سے 5:00 تک
✅ قرآن کے معانی کو اردو میں سمجھیں
✅ تفسیر السعدی کا گہرائی سے مطالعہ کریں، آڈیو لیکچرز کے ساتھ
📍 مقام : مسجد ابن باز ،راولپنڈی
✨ See you today, InshaAllah!