Masjid ʿAbdul-ʿAzīz Bin Bāz
Masjid ʿAbdul-ʿAzīz Bin Bāz
March 2, 2025 at 12:44 AM
*روزوں کی فرضیت کی حکمت* اے ایمان والو! تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو۔ سورۃ البقرہ آیت 183

Comments