NC Updates Pakistan
NC Updates Pakistan
January 31, 2025 at 07:40 PM
*حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ* پیٹرول 1 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے روپے لیٹر اضافہ پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 267 روپے 95 پیسے ہوگئی ‼️

Comments