NC Updates Pakistan
NC Updates Pakistan
February 3, 2025 at 07:13 AM
*وفاقی حکومت نے مالی سال 2024-25 کی دوسری سہ ماہی کے لیے بجلی* کی قیمتوں میں 2 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز دی ہے، جس کا اطلاق مارچ سے ہوگا۔ توقع ہے کہ اس ایڈجسٹمنٹ سے صارفین کو 52 ارب روپے سے زیادہ کا ریلیف ملے گا۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کے لیے اپنی درخواستیں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو جمع کرادی ہیں، جو اس تجویز کا جائزہ لینے کے لیے 12 فروری کو عوامی سماعت کرے گی۔
😮 1

Comments