ABDUL HASEEB
ABDUL HASEEB
February 19, 2025 at 03:11 PM
پاکستان میں کرکٹ کی تاریخی واپسی پر پوری پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد! یہ لمحہ نہ صرف ہمارے کھیل کے شوقینوں کے لیے خوشی کا باعث ہے بلکہ دنیا میں پاکستان کے مثبت تشخص کو مزید اجاگر کرے گا۔ پاکستان ایک بار پھر عالمی کرکٹ کے مرکز میں کھڑا ہے، اور ہمیں یقین ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 ایک یادگار ایونٹ ثابت ہوگی۔ آئیے مل کر اپنی ٹیم کا جوش و خروش کے ساتھ ساتھ دیں! #pakistanpeoplesparty #championstrophy2025 Regards, Abdul Haseeb Pakistan Peoples Party PS100 District East Karachi Division https://x.com/abdulhaseebPPP/status/1892230324752429181?t=lcudIQV7dZasr3h3t-pXNA&s=09
❤️ 1

Comments