ABDUL HASEEB
ABDUL HASEEB
February 20, 2025 at 01:28 AM
سید غوث علی شاہ ایک بہادر، مخلص اور نظریاتی رہنما تھے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی جمہوریت اور پارٹی کے لیے وقف کر دی۔ وہ ہمیشہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے قریب رہے اور جدوجہد کے ہر لمحے میں وفاداری کی مثال قائم کی۔ آج ان کی تیرہویں برسی پر، میں انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے۔ امید ہے کہ سید سعید حیدر شاہ اپنے والد کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔ عبدالحسیب وارڈ 10، PS-100 (119)، ضلع شرقی، کراچی ڈویژن پاکستان پیپلز پارٹی @923002291433
❤️ 1

Comments