ABDUL HASEEB
ABDUL HASEEB
February 25, 2025 at 06:57 AM
پاکستان پیپلزپارٹی صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر سید وقار مہدی بھائی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو جیالا فیڈریشن کے نام سے پاکستان پیپلزپارٹی کا کوئی بھی ذیلی تنظیم کا وجود پاکستان پیپلزپارٹی میں نہیں ہے اگر کوئی شخص بلاول بھٹو جیالہ فیڈریشن کے نام سے جالی ناموں کے نوٹیفکیشن چلا کے کارکنان کے نام ڈال رہا ہے ان کو تنبیہ کی جاتی ہے ان کے خلاف تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے پر سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔

Comments