ABDUL HASEEB
February 25, 2025 at 07:03 AM
**انا للہ و انا الیه راجعون**
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سید وقار مہدی کے بڑے خالہ زاد بھائی حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید ناصر مہدی ابن آیت اللہ سید محسن نواب رضوی صاحب کا اب سے کچھ دیر قبل دبئی کے مقامی اسپتال میں برضائے الہی انتقال ہو گیا ہے۔
*رضا بقضائہ و تسلیما لامرہ*
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا