
ABDUL HASEEB
February 25, 2025 at 08:34 AM
پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری اور وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی سینیٹر وقار مہدی کے برادر نسبتی
مولانا سید ناصر مہدی رضوی ابن سید محسن نواب رضوی جن کا دبئی کے مقامی اسپتال میں برضائے الہی انتقال ہو گیا تھا، کا
نماز جنازہ بتاریخ 26 فروری بروز بدھ بمقام مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی فیڈرل بی ایریا میں بعد نماز ظہرین 30۔1 بجے ادا کی جائے گی اور وادی حسین قبرستان سپر ہائی وے میں سپرد خاک کیا جائے گا۔