ABDUL HASEEB
ABDUL HASEEB
February 28, 2025 at 08:52 AM
جمعہ مبارک ✨ اللہ پاک ہمیں اس بابرکت دن کی رحمتوں اور برکتوں سے مالامال کرے۔ ہمارے دلوں کو سکون، گھروں میں خوشحالی اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏼 "پس اللہ کی رحمت سے وہ نرم دل ہیں، اور اگر تم بد مزاج اور سخت دل ہوتے تو وہ تمہارے گرد سے چھٹ جاتے۔ پس انہیں معاف کر دو اور ان کے لئے بخشش مانگو۔" (سورۃ آل عمران: 159) #جمعہ_مبارک #رحمتوں_بھرا_دن #دعا_کی_التجا عبد الحسیب وارڈ 10 پی ایس 100 ضلع شرقی کراچی پاکستان پیپلز پارٹی

Comments