
ABDUL HASEEB
February 28, 2025 at 03:56 PM
ملک کے کسی حصے سے رمضان کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ پشاور سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق یکم رمضان المبارک 1446 ہجری 2 مارچ 2025 بروز اتوار کو ہو گا۔