💫Testnet Project With Skhan💫
February 24, 2025 at 02:15 PM
*🟢Important Announcement🟡*
*ٹیلی گرام ایئر ڈراپس کا آہستہ آہستہ TREND ختم ہو رہا ہے سمجھو 70% ختم ہو چکا ہے، پروجیکٹس تو اب بھی کافی روزانہ New آ رہے ہیں، لیکن میں انہیں جوائن نہیں کر رہا نہ ہی Recently کوئی آپکو بھیجا، آپ خود انہیں جوائن کریں یا نہ کریں مجھے اس سے کوئی مطلب نہیں،Telegram Airdrops کی وجہ یہ ہے کہ وہ اب ٹائم بہت زیادہ لگا رہے ہیں اوپر سے نہ کوئی فنڈنگ ہے اور نہ ہی کوئی اچھا پیسہ بنا کے دے رہے ہیں،باقی جو ایئر ڈراپ اس وقت آپ کر رہے ہیں BLUM Hot UXUY ETC صرف انہیں ہی کرتے رہیں اس کے علاوہ نیو پروجیکٹ کے اندر ہاتھ نہ ڈالیں ورنہ آپ کو END تک چلنا پڑے گا،ہر چیز کا عروج اور زوال بھی ہوتا ہے*
❤️
1