Salafi Dawah Network
February 28, 2025 at 01:40 PM
سلسلۂ ماۂ شعبان—۹
موسم ابر آلود ہونے پر شعبان کے تیس دن مکمل کرنا
ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا:
❞اگر تم (رمضان کا) ہلال دیکھ لو تو پھر روزہ رکھو۔ اور جب تم اسے پھر سے دیکھ لو (شوال میں) تو پھر افطار کرو (عید منا کر)۔ اور اگر تم پر بادل چھا جائیں، تو پھر شعبان کے تیس دن مکمل کرو۔❝
مصدر: بخاری 1909
ترجمہ: زبیر بن محمد عباسی
❤️
1