about Crypto Currency
about Crypto Currency
February 17, 2025 at 04:08 AM
_*آج بھی مارکیٹ میں 400 پائی ٹوکن کا سکیم ہوا ہے 🙂*_ _*یہ ضرور وہ بندہ ہو گا جس نے $80 کا ریٹ دیکھ کر ڈیل کی ہو گی ❤️*_ _*اگر کہی آپ ریٹ ذیادہ دیکھتے ہیں توں مجھے بتانے سے بہتر ہے آپ وہاں ڈیل کرے اور ذیادہ پروفٹ کمائے 😁😁😁🙃*_ _*اور بعد میں بندہ ڈھونڈتے رہیں👍🏻*_

Comments