about Crypto Currency
about Crypto Currency
February 17, 2025 at 04:16 AM
_*کریپٹو میں ہمیشہ جب بھی کسی کیساتھ کوئی ڈیل سٹارٹ کرے کوشش کرے 10 تک فائنل کرے✔️*_ _اگر اس ٹائم سے زیادہ وقت لگ جاتا ہے تو ریٹ میں فرق اجاتا ہے ✔️_ _کیونکہ اکثر جس نے اپ سے ڈیل کی ہو اس بندے کا کنکشن دوسرے کیساتھ بھی ہوتا ہے اور اس دوسرے بندے کا کنکشن اس سے اگے تیسرے کیساتھ کنکٹ ہوتا ہے✔️_ _*کریپٹو کی زبان میں اسکو بولتے ہیں بلاک چین*_

Comments