کربلاء ٹوڈے/Karbala today
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 18, 2025 at 07:52 PM
                               
                            
                        
                            ⭕عتبہ علویہ مقدسہ نے "روح اور ریحان" فیسٹیول کی سرگرمیوں کے تحت اور دفاعِ کفائی کے گیارہویں یومِ تاسیس کے موقع پر، شہداء کے خاندانوں کو ان کی لازوال قربانیوں کے اعتراف میں اعزاز و تکریم سے نوازا۔
 #کربلاءٹوڈے #karbala_today