کربلاء ٹوڈے/Karbala today
کربلاء ٹوڈے/Karbala today
February 20, 2025 at 11:52 AM
⭕عراق میں آئندہ پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری جاری رہے گی۔ عراق کے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں آئندہ پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا۔ #karbala_today #شهر_شعبان #کربلاءٹوڈے
❤️ 1

Comments