
کربلاء ٹوڈے/Karbala today
February 23, 2025 at 09:06 AM
⭕عراق کے وہ صوبے جنہوں نے شہید ح~سن نص~ر اللہ کی تشییعِ جنازہ کی تقاریب کے موقع پر سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے:
- صوبہ بغداد
- صوبہ کربلائے مقدسہ
- صوبہ ذی قار
- صوبہ مثنیٰ
- صوبہ دیوانیہ
- صوبہ بابل
- صوبہ واسط
- صوبہ دیالی
- صوبہ صلاح الدین
- صوبہ نجف اشرف
- صوبہ بصره۔
#کربلاءٹوڈے #شهر_شعبان #karbala_today
❤️
1