کربلاء ٹوڈے/Karbala today
کربلاء ٹوڈے/Karbala today
February 26, 2025 at 09:24 AM
⭕انٹرنیشنل فوٹو گرافی مقابلہ، حرم امام حسین( ع) کے زیر اہتمام اختتام پذیر۔ حرم امام حسین علیہ السلام کے زیر اہتمام، انٹرنیشنل یونین آف فوٹوگرافی آرٹسٹس اور عراقی فوٹوگرافی ایسوسی ایشن کے تعاون سے تیسرے بین الاقوامی فوٹو گرافی مقابلے کا اختتام ہو گیا۔ اس مقابلے میں 59 ممالک سے 4000 سے زائد تصاویر موصول ہوئیں، جن میں سے کمیٹی نے جیتنے والی تصاویر کا انتخاب مکمل کر لیا ہے۔ #karbala_today #كربلاء_المقدسة #کربلاءٹوڈے #فوٹوگرافی #fhotography

Comments